Sunday, 11 September 2016

Behari Chicken Recipe in Urdu

Behari Chicken Recipe in Urdu


بہاری چکن

اجزاء:
چکن (آٹھ حصے کرلیں) ---- ایک کلو 
ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ 
نمک ---- حسب ذائقہ 
لال مرچ پسی ہوئی (ایک کھانے کا چمچ 
خشخاش ----- دو کھانے کے چمچ 
گرم مصالحہ پسا ہوا ----- ایک کھانے کے چمچ 
کچا پپیتا پسا ہوا ----- ایک چائے کا چمچ 
کچی پیاز (پسی ہوئی) ----- آدھی پیالی 
تلی ہوئی پیاز ----- آدھی پیالی 
دہی ----- آدھی پیالی 
کوئلہ ---- چھوٹا ٹکڑا 
کوکنگ آئل ----- آدھی پیالی

No comments:

Post a Comment