Shahi koftey Recipe in Urdu
شاہی کوفتے
اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
پپیتا ---- ایک چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی ---- 4 سے 5 عدد
کوکونٹ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
سیاہ زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
بھنے ہوئے چنے ----- دو کھانے کے چمچ
لونگ ----- 4 سے 5 عدد
جاوتری ----- آدھا چائے کا چمچ
خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
کوفتے بھرنے کے لیے
ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پیاز
مصالحہ برائے گریوی
پیاز ----- ایک عدد
پسا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
دہی ----- آدھا کپ
تیل یا گھی ----- تین چوتھائی کپ
قیمہ ----- آدھا کلو
پپیتا ---- ایک چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی ---- 4 سے 5 عدد
کوکونٹ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
سیاہ زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
بھنے ہوئے چنے ----- دو کھانے کے چمچ
لونگ ----- 4 سے 5 عدد
جاوتری ----- آدھا چائے کا چمچ
خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
کوفتے بھرنے کے لیے
ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پیاز
مصالحہ برائے گریوی
پیاز ----- ایک عدد
پسا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
دہی ----- آدھا کپ
تیل یا گھی ----- تین چوتھائی کپ